معرفت عقلی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تصوف) بغیر دلائل قطعیہ کے حق کو عقل سے پہچاننا جیسے کہ فلاسفہ وغیرہ کی معرفت ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) بغیر دلائل قطعیہ کے حق کو عقل سے پہچاننا جیسے کہ فلاسفہ وغیرہ کی معرفت ہے۔